20 ستمبر 2019 - 15:48
اسلامی نظام کی سربلندی، سامراجی نظام کی سرنگونی

سفارتی رسم و رواج کے مطابق ہمیشہ وزیر خارجہ صدر جمہوریہ کی ملاقات کے لیے جایا کرتا ہے لیکن گزشتہ ہفتے فرانس کے شہر بیاریٹز میں ڈپلومیسی دنیا میں معمول کے خلاف ایک واقعہ پیش آیا اور وہ یہ تھا کہ فرانس کے صدر جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے لیے خود ان کے پاس گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی صدر میکرون نے ڈاکٹر ظریف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں جو چیز بڑی عجیب نظر آئی وہ یہ تھی کہ یہ ملاقات نہ سفارتی رسم و رواج کے مطابق تھی نہ کسی سفارتی مقام پر تھی اور نہ کسی سفارتکار کی اقامتگاہ پر، بلکہ بیاریٹز شہر کی بلدیہ نے ایک دفتر ڈاکٹر ظریف کے اختیار میں دیا جہاں پر صدر میکرون نے ان سے ملاقات کی۔

بقیہ یہاں پڑھیں